DailyBazyab pishin

پاکستان اور ازبکستان کا دو طرفہ تلعقات بہتر بنانا کا عزم

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں بالخصوص بجلی کی باہمی ترسیل، قابل تجدید توانائی، پن بجلی، توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھایا جا […]

عدالتوں کی مو¿ثر کارکردگی اور انصاف کی فراہمی کیلئے بروقت مالی معاونت ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتوں کی مو¿ثر کارکردگی اور انصاف کی تیز تر فراہمی کے لئے مناسب عدالتی انفراسٹرکچر اور بروقت مالی معاونت ناگزیر ہے، عدالتی اصلاحات کے اہداف کو عملی شکل دینے کے لئے عدلیہ اور صوبائی حکومت کے درمیان مسلسل ادارہ جاتی رابطہ ضروری ہے۔سپریم کورٹ کے […]

پہاڑوں میں گھرے خوبصورت شہر بشکیک میں موجودگی پرخوشی ہے،وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اورکرغزستان نے تعلیم، صحت ، تجارت،ماحولیاتی تبدیلی،سائنس و ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تبدیلیوں اورثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے اور اقتصادی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کےلئے عملی اور نتیجہ خیز اقدامات پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرغزستان وسطی ایشیا میں پاکستان […]

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں حالیہ علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماو¿ں نے خطے میں ہونے والی تازہ پیشرفت پر […]

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر پٹرولیم کو ایندھن کی قیمتوں میں ریلیف کے اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More