DailyBazyab pishin
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے،شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور رواں سال ملک میں معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے ٹیکس نظام میں جاری اصلاحات اور بہتری […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے سراپا احتجاج بڑے بینر پینا فلیک ہاتھوں میں تھامے نیشنل پریس کلب بیلہ پہنچ گئے

بیلہ /رپوٹ سردار عبد الرحیم رونجھو/ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے سراپا احتجاج بڑے بینر پینا فلیک ہاتھوں میں تھامے نیشنل پریس کلب بیلہ پہنچ گئے جہان پر انہوں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے صحافیوں کو بتایاکہ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری ربانی کاکڑ نے ذاتی عناد پر پاکستان پیپلز پارٹی […]

حکومت اور دھرنا شرکاءکے درمیان مذاکرات کامےاب دھرنا ختم

کوئٹہ (بازیاب نیوز )حکومت اور دھرنا شرکاءکے درمیان مذاکرات کامےاب ہوگئے جس کے بعد دھرنا کے شرکاءنے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تفصےلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بی اے مال کے قریب جاری دھرنے کے شرکا اور شہدا کے لواحقین سے گزشتہ شب ملاقات کرکے ان کے ساتھ تفصیلی مذاکرات […]

دہشت گرد افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں،شہباز شریف

کوئٹہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے مل کر دہشتگرد حملہ آور ہو تے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری ر ہے گی۔کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران دہشت گردی کے بڑے اور سنگین واقعات […]

ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کامران نواز پنجوتھا کا ضلع صحبت پور کا دورہ، امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

صحبت پور(رپورٹ اعجاز پیچوہا)ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج کامران نواز پنجوتھا نے ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، جہاں ایس پی آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ایس پی صحبت پور خلیل اللہ کاکڑ نے ڈی آئی جی کو روایتی ٹوپی اور اجرک […]

سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے حاصل تمام مالی مراعات واپس کر دیں

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کے بعد حاصل ہونے والی تمام مالی مراعات واپس کر دی ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سردار اختر مینگل نے 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے، جس کی باقاعدہ وصولی کی […]

سکیورٹی خدشات ،کوئٹہ سے ٹرین سروس عارضی معطل، 39 ڈاون ٹرین منسوخ

سکیورٹی خدشات اور متعلقہ اداروں کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس موصول نہ ہونے کے باعث پاکستان ریلوے نے جمعرات کے روز کوئٹہ سے ٹرین سروس عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت کوئٹہ سے روانہ ہونے والی 39 ڈاون ٹرین اپنی مقررہ منزل کے لیے روانہ نہیں ہوگی، جبکہ […]

بلوچستان بار کونسل کی دہشت گردی کے خلاف صوبہ بھر میں ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ

بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات، امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور بے گناہ شہریوں و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی شہادتوں کے خلاف جمعرات کے روز کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلا برادری نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا۔ […]

کوئٹہ میں شہدا کے لواحقین کے2 بڑے دھرنے جاری، شہر کا ٹریفک نظام شدید متاثر

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیارت اور ہنہ اوڑک کے سانحات کے خلاف احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔ زیارت میں مسلح حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا دے دیا، جبکہ ہنہ اوڑک کے شہدا کے لواحقین بھی پانچویں روز ایئرپورٹ روڈ پر […]

معرکہ کارگل کے ہیروشہید حوالدار لالک جان نشان حیدر کا 27واں یوم شہادت (کل)منایا جائے گا

روزنامہ بازیاب)ویب ڈےسک (معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 27واں یوم شہادت(کل) 7جولائی منگل کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید لالک جان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔حوالدار لالک جان شہید پاکستان کے جنت نظیر علاقہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More