Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
سکیورٹی خدشات ،کوئٹہ سے ٹرین سروس عارضی معطل، 39 ڈاون ٹرین منسوخ
سکیورٹی خدشات اور متعلقہ اداروں کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس موصول نہ ہونے کے باعث پاکستان ریلوے نے جمعرات کے روز کوئٹہ سے ٹرین سروس عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت کوئٹہ سے روانہ ہونے والی 39 ڈاون ٹرین اپنی مقررہ منزل کے لیے روانہ نہیں ہوگی، جبکہ […]
دالبندین میں گھر پر مسلح حملہ، نوجوان جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی
ضلع دالبندین کے علاقے کلی ملک خدائے رحیم جنوبی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ […]
بلوچستان بار کونسل کی دہشت گردی کے خلاف صوبہ بھر میں ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ
بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات، امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور بے گناہ شہریوں و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی شہادتوں کے خلاف جمعرات کے روز کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلا برادری نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا۔ […]
زیارت سانحہ،21 شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت مکمل، میتیں ورثا کے حوالے، بلوچستان سوگوار
ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے بلوچستان پولیس کے 21 اہلکاروں کی شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ نے شہدا کی باضابطہ فہرست جاری کر دی ہے۔ ضروری قانونی کارروائی، شناخت اور طبی معائنے کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد شہدا کی میتیں […]
کوئٹہ میں شہدا کے لواحقین کے2 بڑے دھرنے جاری، شہر کا ٹریفک نظام شدید متاثر
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیارت اور ہنہ اوڑک کے سانحات کے خلاف احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔ زیارت میں مسلح حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا دے دیا، جبکہ ہنہ اوڑک کے شہدا کے لواحقین بھی پانچویں روز ایئرپورٹ روڈ پر […]
مانگی فیز تھری مےں سیکورٹی فورسز کا آپرےشن 15دہشتگرد جہنم واصل کردےئے
زیارت (بازیاب نیوز) بلوچستان کے سیاحتی علاقے زیارت مےں پولےس اہلکاروں پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپرےشن جس کے نتےجے مےں 15دہشتگردی جہنم واصل ہوگئے تفصےلات کے مطابق گزشتہ رات زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری مےں دہشتگردوں نے پولےس اہلکاروں پر حملہ کردیا حملے مےں پولےس کے 9جوان شہید ہوگئے جس […]
زیارت مےں پولےس اہلکاروں پر دہشت گردو کا حملہ 2ایس ایچ اوز سمیت 9پولےس اہلکار شہید
زیارت )بازیاب نیوز (بلوچستان کے علاقے زیارت کچھ مانگی فیز تھری مےں رات گئے دہشت گردوں کا پولےس اہلکاروں پر حملہ حملے کے نتےجے مےں 2ایس ایچ اوز سمیت 9پولےس اہلکار شہید ہوگئے شہداءکو ڈی ایچ کیو اسپتال زیارت منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہید ہونے والوں میں ایس ایچ او مانگی محمد حسین اور […]
سوشل میڈیا: رشتوں کی دوری یا قربت؟ رشید عاطف
قربت کبھی چند قدموں کی محتاج نہیں ہوتی اور کبھی فاصلے صرف میلوں سے نہیں ناپے جاتے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں جب ہم سوشل میڈیا کے سحر میں جکڑے ہوئے ہیں، یہ سوال شدت سے سر اٹھاتا ہے کہ اس ورچوئل دنیا نے ہمیں ایک دوسرے کے قریب کیا ہے یا ہمارے درمیان ایک […]
انسپکٹر علی رضا کھوسہ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی تعینات نوٹیفکیشن جاری
صحبت پور (نامہ نگار) انسپکٹر علی رضا کھوسہ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی تعینات نوٹیفکیشن جاری انسپکٹر علی رضا کھوسہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تھانے کے علاقے میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام، قانون کی بالادستی […]
سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا
سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ڈمبولی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں مسافر ویگن بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں 5 مسافر شدید زخمی […]