Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا کا آسمان مکمل سرخ ہوگیا
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس سمیت مختلف علاقوں میں آسمان اچانک گہرے سرخ اور نارنجی رنگ میں تبدیل ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ غیر معمولی منظر نے شہریوں میں خوف، تجسس اور مختلف قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت […]
روس کی پاکستان، افغانستان سے اختلافات ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی اپیل
روسی وزارت خارجہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں ہونے والے حالیہ واقعات افسوسناک ہیں، اسلام آباد اور کابل مسلح تصادم ختم کریں اور تمام متنازعہ امور کو سیاسی اور سفارتی طریقے سے حل کریں۔ بیان میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
امریکی وفد کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، تہران واشنگٹن مذاکرات پر گفتگو
قطری وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران قطر کی ثالثی کی کوششوں کا اعادہ کیا اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق مذاکرات کی حمایت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، جبکہ لبنان میں جاری جنگ بندی کی پیشرفت پر بھی غور کیا گیا۔ وزارت […]
ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم
یہ بات انہوں نے اسرائیل کے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگیں ختم ہوچکیں یا ان میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ جنگیں کبھی مکمل طور […]