DailyBazyab pishin

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے سراپا احتجاج بڑے بینر پینا فلیک ہاتھوں میں تھامے نیشنل پریس کلب بیلہ پہنچ گئے

بیلہ /رپوٹ سردار عبد الرحیم رونجھو/ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے سراپا احتجاج بڑے بینر پینا فلیک ہاتھوں میں تھامے نیشنل پریس کلب بیلہ پہنچ گئے جہان پر انہوں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے صحافیوں کو بتایاکہ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری ربانی کاکڑ نے ذاتی عناد پر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے متحرک جیالے رہنما صدر پی پی پی لسبیلہ حاجی انور رونجھو کو کابینہ سمیت کو غیر ائینی غیر قانونی طریقے سے ختم کرکے لسبیلہ کے پارٹی جیالوں کی حوصلہ شکنی کی ہے جتنی مزمت کیجائے کم ہے یہ اختیار صرف اور صرف پارٹی چیرمین نوجوان لیڈر بلاول بھٹو صدر پاکستان اصف علی زرداری کو ہے پارٹی لسبیلہ کی کابینہ کو ختم نیں کیا بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ کو لسبیلہ میں کمزور کرنے کی سازش کی ہے جس پر پارٹی صدر حاجی انور رونجھو نے جب اپنی دفاع میں پریس کانفرنس کے زریعے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو صدر پاکستان اصف علی زرداری پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی گورگیج سے مطالبہ کیا تو جنرل سیکریٹری نے اگ بھگولہ ہوکر ہمارے معزز پارٹی صدر حاجی انور رونجھو کو جان سے مارنے کی دھمکی گولی مانے کی دھمکی دی جو غیر پارلیمانی غیر ائنی حرکت ہے جس پر ہم مزمت کرتے ہوئے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری صدر پاکستان اصف علی زرداری پارٹی بلوچستان کے صدر گورگیج فل فور نوثس لے کرپاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں میں پائی جانے والی مایوسی کا ازالہ کریں حاجی انور رونجھو کی پارٹی کے لئیے گران خدمات ہیں پارٹی کو فعال منظم متحد کرکے پارٹی کا قلعہ بنایا ہے ورکروں نے کہا کہ ربانی کاکڑ کی جانب سے جان سے مارنے والی دھمکی پر معافی مانگنا ہوگی احتجاج کی قیادت جنرل سیکریٹری پی پی پی لسبیلہ عںدالرشید رونجھو نائب صدر پی پی لسبیلہ سید محبوب شاہ مولابخش خاصخیلی ڈپٹی سیکریٹری لسبیلہ انور صابرہ صدر تحصیل اوتھل حاجی اسلم مینائی صدر بیلہ زوہیب انور رونجھو ریکارڈ سیکریٹری لسبیلہ حاجی قادر سینیر کارکن غلام اکبر میڈیا کواڈینیٹر خالد حسین سینیر کارکن یاسین جنرل سیکٹری بیلہ سردار شوکت جاموٹ غلام دین فائز علی رونجھو ودہگر نے کی نیشنل پریس کلب بیلہ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد الاوالا چوک پر مختصر خطاب کرتے ہوئے فل فور نوٹس کا مطالبہ کیا بڑے بینر پینا فلیک پوسٹر اٹھارکھے تھے جن پر دھمکی کے خلاف نعرے درج تھے نوٹیفیکیشن واپس لینے کا مطالبہ درج تھا نعرے بازی کررہے تھے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More