اگر کوئی ہماری فوج کے خلاف بولے ہم کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔مظفر آباد میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کے خلاف کشمیر سمیت ملک کے کسی […]