دالبندین میں گھر پر مسلح حملہ، نوجوان جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی
ضلع دالبندین کے علاقے کلی ملک خدائے رحیم جنوبی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ […]