DailyBazyab pishin

انسپکٹر علی رضا کھوسہ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی تعینات نوٹیفکیشن جاری

صحبت پور (نامہ نگار)
انسپکٹر علی رضا کھوسہ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی تعینات نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر علی رضا کھوسہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تھانے کے علاقے میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام، قانون کی بالادستی اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جرائم کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون ک

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More