پشےن کلی بدوان مےں فائرنگ کمانڈر عبیداللہ سمیت 4افراد جاںبحق
پشےن )روزنامہ بازیاب (کلی بدوان مےں فائرنگ کمانڈر عبیداللہ سمیت 4افراد جاںبحق ہوگئے ہےں تفصےلات کے مطابق پشےن کے علاقے کلی بدوان مےں فائرنگ کے نتےجے مےں کمانڈر عبیداللہ سمیت 4افراد جاںبحق ہوگئے واقعے کے بعد سےکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے مےں گیرے مےں لے لےا مزید کارروائی پولےس کررہی ہے