Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
زیارت سانحہ،21 شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت مکمل، میتیں ورثا کے حوالے، بلوچستان سوگوار
ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے بلوچستان پولیس کے 21 اہلکاروں کی شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ نے شہدا کی باضابطہ فہرست جاری کر دی ہے۔ ضروری قانونی کارروائی، شناخت اور طبی معائنے کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد شہدا کی میتیں […]
کوئٹہ میں شہدا کے لواحقین کے2 بڑے دھرنے جاری، شہر کا ٹریفک نظام شدید متاثر
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیارت اور ہنہ اوڑک کے سانحات کے خلاف احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔ زیارت میں مسلح حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا دے دیا، جبکہ ہنہ اوڑک کے شہدا کے لواحقین بھی پانچویں روز ایئرپورٹ روڈ پر […]
مانگی فیز تھری مےں سیکورٹی فورسز کا آپرےشن 15دہشتگرد جہنم واصل کردےئے
زیارت (بازیاب نیوز) بلوچستان کے سیاحتی علاقے زیارت مےں پولےس اہلکاروں پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپرےشن جس کے نتےجے مےں 15دہشتگردی جہنم واصل ہوگئے تفصےلات کے مطابق گزشتہ رات زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری مےں دہشتگردوں نے پولےس اہلکاروں پر حملہ کردیا حملے مےں پولےس کے 9جوان شہید ہوگئے جس […]
زیارت مےں پولےس اہلکاروں پر دہشت گردو کا حملہ 2ایس ایچ اوز سمیت 9پولےس اہلکار شہید
زیارت )بازیاب نیوز (بلوچستان کے علاقے زیارت کچھ مانگی فیز تھری مےں رات گئے دہشت گردوں کا پولےس اہلکاروں پر حملہ حملے کے نتےجے مےں 2ایس ایچ اوز سمیت 9پولےس اہلکار شہید ہوگئے شہداءکو ڈی ایچ کیو اسپتال زیارت منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہید ہونے والوں میں ایس ایچ او مانگی محمد حسین اور […]
انسپکٹر علی رضا کھوسہ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی تعینات نوٹیفکیشن جاری
صحبت پور (نامہ نگار) انسپکٹر علی رضا کھوسہ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی تعینات نوٹیفکیشن جاری انسپکٹر علی رضا کھوسہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تھانے کے علاقے میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام، قانون کی بالادستی […]
سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا
سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ڈمبولی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں مسافر ویگن بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں 5 مسافر شدید زخمی […]
ہنہ اوڑک مےں مقامی قبائل اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ 4مقامی افراد شہید متعدد زخمی
کوئٹہ )بازیاب نیوز ڈےسک(کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک مےں گزشتہ رات مقامی قبائلی اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپےں ہوئی جس کے نتےجے مےں 4مقامی افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے علاقہ مکےنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا جس کے بعد مقامی […]
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ان کے اہلِ خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدار کے لیے رکھ دی گئیں۔ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو الودا ع کہنے کے لیے موجود ہیں۔واضح رہے کہ کل تہران میں نمازِ جنازہ کا مرکزی […]
خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ
واشنگٹنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر […]
جیکب آباد،، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی جیکب آباد کے رہنماؤں کا 5 جولائی یومِ سیاہ کے طور پر منانا، آمریت کے خلاف احتجاجی ریلی
جیکب آباد،، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی جیکب آباد کے رہنماؤں اور کارکنوں نے 5 جولائی کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا۔ اس سلسلے میں شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کارکنوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر آمریت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ریلی کی قیادت ضلعی انفارمیشن […]