DailyBazyab pishin
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ٹیلی کام بل کا مقصد ہرگز کسی کی ذاتی زمین پر قبضہ نہیں،اعظم نذیر تارڑ، شزا فاطمہ

اسلام آباد وفاقی وزراءاعظم نذیر تارڑ اورشزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بل کا مقصد ہرگز کسی کی ذاتی زمین پر قبضہ نہیں،بل کو لے کر میرے اور سیکریٹری آئی ٹی کے خلاف بلاوجہ میڈیا میں واویلا مچایا گیا، قانونی کارروائی کا پورا حق رکھتے ہیں۔یہاں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے […]

جیکب آباد،،گمشدہ 13 تولہ طلائی زیورات مل گئے، چوری کی واردات نہ ہونے کی تصدیق، متاثرہ شہری کا جیکب آباد پولیس کا شکریہ

جیکب آباد (رپورٹ انیس جکھرانی) جیکب آباد،، ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر تھانہ سٹی کی حدود میں درج طلائی زیورات کی مبینہ چوری کی رپورٹ پر پولیس نے فوری تفتیش کا آغاز کیا، تاہم تحقیقات کے دوران متاثرہ شہری نے خود پولیس کو آگاہ کیا کہ چوری کی […]

معرکہ کارگل کے ہیروشہید حوالدار لالک جان نشان حیدر کا 27واں یوم شہادت (کل)منایا جائے گا

روزنامہ بازیاب)ویب ڈےسک (معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 27واں یوم شہادت(کل) 7جولائی منگل کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید لالک جان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔حوالدار لالک جان شہید پاکستان کے جنت نظیر علاقہ […]

پشےن کلی بدوان مےں فائرنگ کمانڈر عبیداللہ سمیت 4افراد جاںبحق

پشےن )روزنامہ بازیاب (کلی بدوان مےں فائرنگ کمانڈر عبیداللہ سمیت 4افراد جاںبحق ہوگئے ہےں تفصےلات کے مطابق پشےن کے علاقے کلی بدوان مےں فائرنگ کے نتےجے مےں کمانڈر عبیداللہ سمیت 4افراد جاںبحق ہوگئے واقعے کے بعد سےکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے مےں گیرے مےں لے لےا مزید کارروائی پولےس کررہی ہے

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی جاں بحق افراد میں خواتین و بچے بھی شامل، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری کوئٹہ: بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 […]

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔  عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان کی طرف سے تجویز […]

کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس لہر نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار […]

ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ اور کور کمانڈر نے کالج کے جدید […]

بلوچستان میں13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 

  نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور […]

بین الصوبائی تعاون قومی استحکام اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے: صدر آصف علی زرداری

  کراچی/کوئٹہ ( آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، جس میں بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران ملک میں بین الصوبائی ہم آہنگی، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More